آدم ثانی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت نوح علیہ السلام کا لقب (جن کے زمانے میں طوفان میں فنا ہونے کے بعد دنیا دوبارہ آباد ہوئی)۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت نوح علیہ السلام کا لقب (جن کے زمانے میں طوفان میں فنا ہونے کے بعد دنیا دوبارہ آباد ہوئی)۔